Jan 17, 2019 03:46 pm
views : 390
Location : National Assembly
Islamabad- Opposition Leader Shehbaz Sharif Statement in Parliament
اسلام آباد، یہ نہیں ہوسکتا ہم غلیظ زبان خاموشی سے سنتے رہیں، شہباز شریف
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہوسکتا کہ ہم غلیظ زبان خاموشی سے سنتے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایوان میں اظہار خیال کرتے
ہوئے اپوزیشن کے واک آؤٹ کی وضاحت دیتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہوسکتا کوئی
غلیظ زبان استعمال کرے اور ہم خاموشی سے سنتے ہیں، حکومتی بنچز اپنے جواب
میں جتنی بھی تنقید کریں سنیں گے لیکن جن صاحب نے جواب دینا تھا انہوں نے
غلیظ زبان استعمال کی۔
شہباز شریف نے کہا کہ اسپیکرصاحب آپ کی حکم عدولی نہیں کر سکتا، اچھے طریقے سے بات کریں گے تو دو قدم آگے بڑھ کر ویلکم کریں گے۔