Jan 24, 2019 12:00 am
views : 431
Location : National Bank Road
Turbat- two injured in blast
تربت، نیشنل بینک روڈ پر ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکہ
تربت میں واقع نیشنل بینک روڈ پر فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کی گاڑی کے
قریب دھماکہ ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں دو راہ گیر زخمی ہوگئے۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق بم موٹر سائیکل میں نصب تھا۔
دھماکے سے ایف سی کی گاڑی کو نقصان پہنچا ہے۔
دھماکے کی آواز سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا جبکہ پولیس نے واقعے کی مزید تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔