Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Apr 26, 2019 09:40 pm views : 298

Location : Ottawa

Canadian privacy watchdogs taking Facebook to court
  • Urdu

کینیڈا کے وفاقی پرائیویسی واچ ڈاگ کا یس بک کے خلاف عدالت جانے کا فیصلہ

کینیڈا کے وفاقی پرائیویسی واچ ڈاگ کی جانب سے فیس بک کے خلاف صارفین پرائیویسی لا کی خلاف ورزی اور کینیڈین عوام کی پرسنل انفارمیشن کے تحفظ میں ناکامی پر عدالت جانے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔
پرائیویسی کمشنر ڈینیئل ٹھیرئین کیجانب سے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ فیس بک کی جانب سے عوام کی پرائیویسی کا خیال نہ رکھنے کی وجہ کینیڈینز رسک پر ہیں۔
تھیرئین اور انکے بی سی کے ہم منصب کی جانب سے برٹش فرم کیمبرج اینالیٹکا  کے اسکینڈل  میں فیس بک اور کینیڈین کمپنی ایگریگیٹ آئی کیو کے کردار کے حوالے سے تحقیقات کی گئیں۔
کیمبرج اینالٹکا پر الزام کے کہ اس نے دو ہزار سولہ کے امریکی صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی مہم کو بہتربنانے کیلئےپچاس ملین لوگوں کا ذاتی ڈیتا  اکٹھا کیا تھا۔ 
تحقیاتی رپورٹ کے مطابق کینیڈا کے پرائیویسی لا میں دنیا کے دیگر ممالک کی نسبت پیچھے رہ جانے کا خدشہ بھی جبکہ کینیڈا کی جانب سے کی جانیوالی تحقیقات میں اس وقت اہم موڑ آیا جب ایک ایپ دس از یور ڈیجیٹل لائف منظر عام پر آئی جس میں پرسنیلٹی کوئز کے ذریعے کسی بھی صارف حتی کے اسکے فیس بک فرینڈ  کی ذاتی معلومات تک رسائی حاصل کی جاتی ہے جسے کے بعد میں کیمبرج اینالٹکا کی جانب سے استعمال کیا گیا ۔
رپورٹ کا اندازہ لگایا گیا ہے کہ دنیا بھر کے تقریبا 87 ملین صارفین نے اپنی معلومات کو ظاہر کیا تھا، جن میں 600،000 سے زائد کینیڈا شامل ہیں۔

Recent News

Yasir Khan Karachi funeral 1:30
Yasir Khan Karachi funeral
Apr 02, 2026 03:20 pm
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds 1:01
Torrential Rains, Power Outages and Strong Winds
Apr 02, 2026 02:50 pm
Pakistan Stock Exchange crash 1:11
Pakistan Stock Exchange crash
Apr 02, 2026 01:50 pm
Heavy Rain Hits Karachi 1:05
Heavy Rain Hits Karachi
Apr 02, 2026 12:00 pm
Trump Signals Escalation in Iran Conflict 1:41
Trump Signals Escalation in Iran Conflict
Apr 02, 2026 11:00 am
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks 1:35
Donald Trump Claims US Will Exit Iran War in Weeks
Apr 01, 2026 05:00 pm
Food Authority Team Held Hostage 1:09
Food Authority Team Held Hostage
Apr 01, 2026 03:15 pm
Heartbreaking Video rapidly gone viral 1:26
Heartbreaking Video rapidly gone viral
Apr 01, 2026 02:30 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved