Jul 26, 2019 10:00 am
views : 268
Location : Domestic place
Sindh government discourages sales tax technology on internet
Fawad Chowdhury
'سندھ حکومت کا انٹرنیٹ پر سیلز ٹیکس ٹیکنالوجی کی حوصلہ شکنی ہے'
فواد چودھری
فواد چودھری نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کا انٹرنیٹ پر سیلز ٹیکس ٹیکنالوجی کی حوصلہ شکنی ہے، انٹرنیٹ پر 19.5 فیصد سیلز ٹیکس سے طالبعلموں کو نقصان ہو گا۔
وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا سندھ حکومت سے فیصلے پر نظرثانی کی درخواست ہے، انٹرنیٹ سروس اب بنیادی ضرورت ہے۔