Jul 27, 2019 04:00 pm
views : 279
Location : Domestic place
Ten Pakistan Army soldiers martyred in terrorist attacks in North Waziristan, Balochistan
شمالی وزیرستان: افغانستان کی طرف سے دہشتگردوں کا حملہ، 6 جوان شہید
افغانستان کی طرف سے دہشتگردوں کا پاک فوج پر حملے میں 6 جوان شہید ہوگئے
آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان کی طرف سے دہشت گردوں نے پاک فوج کی گشت پر مامور ٹیم پر حملہ کیا، شہید ہونے والوں میں حوالدار خالد، سپاہی نوید، بچل، علی رضا، محمد بابر اور احسن شامل ہیں۔