Jul 29, 2019 05:00 pm
views : 267
Location : Domestic place
PM Imran, COAS Gen Bajwa discuss security matters
وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف کی ملاقات، اہم امور پر گفتگو
وزیراعظم عمران خان اور پاک فوج کے سپہ سالار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں دورہ امریکا کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔
دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں ملکی اور خطے کی سیکیورٹی کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور اور ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی شریک تھے۔