Jul 30, 2019 12:00 pm
views : 255
Location : Domestic place
Justice Sheikh Azmat Saeed sworn in as acting chief justice of Pakistan
جسٹس شیخ عظمت سعید نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا
جسٹس شیخ عظمت سعید نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کا حلف اٹھالیا۔
یاد رہے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ اور جسٹس گلزار احمد سرکاری دورے پر روس چلے گئے جہاں چیف جسٹس اور جسٹس گلزار احمد جوڈیشل کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔