Jul 31, 2019 12:00 pm
views : 276
Location : Domestic place
Sheikh Rasheed has said that if Fazlur Rehman breaks into politics, the same will happen to him.
'فضل الرحمان سیاست میں اکھاڑ پچھاڑ کرینگے تو ان کیساتھ بھی ایسا ہی ہوگا'
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مہنگائی اور مسائل جہیز میں ملے ہیں ان سے نمٹ رہے ہیں، یکم اگست سے پہلا ٹوئٹ کروں گا، مولانا فضل الرحمن بادشاہ آدمی ہیں، اسمبلی میں نہیں آئے تو کونسی قیامت آگئی ہے، اپوزیشن چوری ڈاکے کے بعد میڈیا میڈیا کھیل رہی ہے۔
شیخ رشید کا کہنا تھا جس دن ایم ایل ون شروع ہوگیا مسائل حل ہو جائیں گے، 70 فیصد آبادی سے ریل گزرتی ہے، روڈ پر بہت رش ہے، آئے دن حادثات ہو رہے ہین، درجنوں لوگ ہر روز مر رہے ہیں۔