Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 31, 2019 11:20 pm views : 486

Location : Foreign Office

Islamabad- India not ready to hold bilateral talks with Pakistan on Kashmir,FM
  • Urdu

آج بھارت میں بھی مائنس بی جے پی کی باتیں ہو رہی ہیں: شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ آج پارلیمانی کشمیرکمیٹی کو وزارت خارجہ میں مدعو کیا تھا، جہاں اس مسئلے کے تاریخی پس منظر اور آئندہ حکمت عملی پرتبادلہ خیال کیا گیا۔
ان خیالات کا اظہار  وزیرخارجہ نے اسلام آباد میں خصوصی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا. ان کا کہنا تھا کہ نئی رپورٹس سامنےآئیں، افغانستان کی صورت حال کابھی جائزہ لیا گیا، امن کو بحال کرنے کے لئے ہماری افواج کا کردار اہم ہے، یورپی یونین اوردیگررپورٹس میں پاکستان کی کوششوں کوتسلیم کیا گیا، دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی کوششوں کومانا گیا.
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت نےانتخابات میں پاکستان کارڈ کا استعمال کیا، بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں حد سے زیادہ فوج رکھی ہے، بڑی فوج کے بعد بھارت کشمیریوں کی آواز دبانےمیں ناکام رہا، آج مقبوضہ کشمیر کے حالات بگڑتے جا رہے ہیں، مشرقی سرحدپر توجہ بنی رہے ، تو  افغان سرحد پر صورت حال پراثرپڑتا ہے، کشمیر کے مسئلے پر پوری قوم اور پارلیمنٹ متحد ہے.
ان کا کہنا تھا کہ بھارت مسئلہ کشمیرپرثالثی چاہتا ہے، نہ ہی دوطرفہ مذاکرات پرآمادہ ہے، بھارت کی جانب سے 10 ہزار اضافی نفری مقبوضہ کشمیربھیجی جارہی ہے، پاکستان نے امن واستحکام کے لئے جو کیا، وہ دنیا کے لئے پیغام ہے.
شاہ محمود قریشی کے بہ قول آج بھارت میں بھی مائنس بی جے پی اے پی سی کی باتیں ہو رہی ہیں، بھارت میں بھی لوگ بی جے پی کی انتہا پسندی پرانگلیاں اٹھا رہے ہیں، محبوبہ مفتی بھی کہتی ہے کہ مائنس بی جے پی اے پی سی ہونی چاہیے، مسئلہ کشمیر اور دورہ امریکا پر خارجہ کمیٹی کو اعتماد میں لیا جائے گا، خطے کے امن کو  سامنے رکھتےہوئےامیدکی کرن دکھائی دے رہی ہے، ستمبر 2018 سے جولائی 2019 تک مسئلہ کشمیرعالمی سطح پرتوجہ کامرکزبنا، جو لوگ پہلےسننےکوتیارنہیں تھےاب وہ اس کےحل کے لئے کوشاں ہیں، بھارت کی جانب سے ایل او سی پرنہتے عوام پرظلم کیا جارہا ہے

Recent News

Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory 1:15
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory
Mar 31, 2026 03:15 pm
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship 1:26
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship
Mar 31, 2026 02:30 pm
US troops Middle East 1:16
US troops Middle East
Mar 31, 2026 01:00 pm
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal 1:37
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal
Mar 31, 2026 11:00 am
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral 1:09
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral
Mar 30, 2026 04:00 pm
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins 3:05
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins
Mar 30, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved