Aug 02, 2019 01:46 am
views : 258
Location : Domestic place
'Aseefa and I not allowed to see Zardari despite court permission': Bilawal
عدالتی حکم کے باوجود والد سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی: بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا عدالتی اجازت کے باوجود ہمیں اپنے والد سے ملنے نہ دینا عدالت کی توہین ہے، نیب کےاقدام کیخلاف توہین عدالت کی درخواست پر وکلا سے بات کروں گا۔