Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Aug 07, 2019 01:43 pm views : 282

Location : Domestic Place

Islamabad- India deceiving Kashmiri leadership from 72 years Sardar Masood
  • Urdu

اسلام آباد، ہندوستان نے 72 سال دھوکا دیا، کشمیری قیادت کو سمجھ آگئی، صدر آزاد کشمیر

صدر آزاد کشمیر سردار مسعود نے کہا ہے کہ ہندوستان کے اس عمل سے آج سب سے زیادہ انڈیا نواز کشمیری قیادت کومایوسی ہوئی ہے، آج ان کو احساس ہوا ہے کہ ہندوستان نے 72 سال ان کو دھوکا دیا۔
صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہندوستان کے اقدامات پر پاکستانی سیاسی قیادت سے ملاقاتیں کی ہیں۔ پاکستان، کشمیری حکومت اور عوام مقبوضہ وادی کے عوام کے ساتھ ہیں۔ کشمیر ایک مقبوضہ خطہ ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ انڈیا کشمیر کو تقسیم کرنا اور اس عمل کے ذریعے کشمیری کی ڈیموگرافی کو تبدیل کرنا چاہتا ہے۔ انڈیا نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کو روند ڈالا ہے۔
صدر آزاد کشمیر کا کہنا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر سول آبادی کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ہندوستان کی اقدامات سے جنگ چھڑنے کا خطرہ پیدا ہو چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کی قراداد کے مطابق مسئلہ کشمیر کا اصل فریق کشمیری عوام ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل ہندوستانی اقدامات کا نوٹس لے۔ پاکستان نے سلامتی کونسل کو تازہ صورتحال سے آگاہ کیا ہے۔
سردار مسعود کا کہنا تھا کہ پاکستان کی تمام سیاسی قوتیں اور ادارے مسئلہ کشمیر کے معاملے پر ایک پیج پر ہیں۔ اپنے دفاع کیلئے پاکستان اور آزاد کشمیر کی عوام متحد ہیں۔

Recent News

Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory 1:15
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory
Mar 31, 2026 03:15 pm
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship 1:26
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship
Mar 31, 2026 02:30 pm
US troops Middle East 1:16
US troops Middle East
Mar 31, 2026 01:00 pm
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal 1:37
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal
Mar 31, 2026 11:00 am
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral 1:09
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral
Mar 30, 2026 04:00 pm
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins 3:05
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins
Mar 30, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved