Aug 15, 2019 11:43 am
views : 262
Location : Domestic place
India upset over UNSC meeting on Kashmir: FM Qureshi
'سلامتی کونسل اجلاس بلانے کی بڑی سفارتی کامیابی پر بھارت پریشان ہے'
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشتگردی عروج پر ہے، مقبوضہ جموں و کشمیر میں مکمل بلیک آؤٹ ہے، روسی ہم منصب سے مسئلہ کشمیر پر تفصیلی بات چیت ہوئی، مقبوضہ کشمیر میں مسلمانوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، روسی ہم منصب کو تفصیل سے پاکستان کا نکتہ نظر پیش کیا، روس سے توقع کرتے ہیں کہ وہ ہمارے نکتہ نظر کی حمایت کرے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا پوری قوم فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے، کوئی جنگ مسلط کرے گا تو دفاع کا حق رکھتے ہیں، ہمیشہ امن کو ترجیح دی ہے، امن ہی ہمارا راستہ ہے، بھارت اضطراب کی کیفیت میں ہے۔