Aug 15, 2019 01:00 am
views : 277
Location : Domestic place
UNSC call for session on Kashmir dispute 'a diplomatic victory of Pakistan': Dr Firdous
سلامتی کونسل کا مسئلہ کشمیر پر اجلاس سفارتی فتح ہے: فردوس عاشق اعوان
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا دنیا مودی کے غیر قانونی اور یکطرفہ اقدام کا نوٹس لے رہی ہے، سلامتی کونسل کا اجلاس بھارتی دعوے پر کاری ضرب ہے، پاکستان ہر فورم پر مظلوم کشمیریوں کی وکالت کرے گا۔