Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Aug 22, 2019 05:55 pm views : 388

Location : Domestic Place

Lahore- Railway minister Sheikh Rasheed Press Conference
  • Urdu

لاہور، بھارت سے مذاکرات کے راستے بند ہو چکے ہیں، شیخ رشید

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ کہ مودی نے خود کو پھنسا لیا، بھارت سے مذاکرات کے راستے بند ہو چکے ہیں، فیصلہ عمران خان نے کرنا ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا نریندر مودی نے فاشزم کی بدترین مثالیں قائم کیں، وزیراعظم نے کشمیریوں کا مقدمہ بھرپور طریقے سے لڑا، کشمیریوں کے ساتھ خون کا رشتہ ہے، ہفتے کو آزاد کشمیر جا رہا ہوں، اجتماعات سے خطاب کروں گا۔
وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ  کشمیر کے ساتھ چین بھی کھڑا ہے، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، کشمیر فلسطین یا بوسنیا نہیں، میرے خیال میں بھارت سے مذاکرات کے راستے بند ہوچکے، مودی نے اپنے آپ کو خود پھنسایا، میں نے کہا تھا 3 ماہ مشکل ہیں، کشمیر کا علم نہیں تھا، بھارت میں مسلمان ظلم و جبر کا شکار ہیں۔
شیخ رشید کا کہنا تھا بیورو کریٹس کام نہیں کر رہے، ڈرے ہوئے ہیں، ان کی وجہ سے کام میں مشکلات ہیں، وزیراعظم کو کہہ چکا ہوں بیورو کریٹس کام نہیں کر رہے، اربوں روپے کی زمین واگزار کرائی، ملک میں مثال نہیں ملتی، 23 نئی ٹرینیں چلائی ہیں، کریڈٹ ملازمین کو جاتا ہے، ریلوے ملازمین کا نظام بائیو میٹرک کر رہے ہیں، سب ملازمین کی بائیو میٹرک حاضری لگے گی، لیبر کےساتھ ہوں، ان کے خلاف فیصلے بھی نہیں ہونے دیئے، ریلوے کا 4 ارب کا خسارہ کم کیا۔

Recent News

Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory 1:15
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory
Mar 31, 2026 03:15 pm
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship 1:26
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship
Mar 31, 2026 02:30 pm
US troops Middle East 1:16
US troops Middle East
Mar 31, 2026 01:00 pm
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal 1:37
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal
Mar 31, 2026 11:00 am
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral 1:09
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral
Mar 30, 2026 04:00 pm
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins 3:05
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins
Mar 30, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved