Aug 23, 2019 11:00 am
views : 246
Location : Domestic place
Lahore Waste Management Company scandal: Shahbaz Sharif seeks NAB office today
لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی سکینڈل: شہباز شریف کی آج نیب آفس طلبی
شہباز شریف سے آمدن سے زائد اثاثہ جات پر بھی تحقیقات کی جائیں گی، ایل ڈبلیو ایم سی کیس میں شہبازشریف کو پہلے بھی طلب کیا جا چکا ہے۔ شہباز شریف پر بورڈ آف ڈائریکٹرز کے کام میں مداخلت کا الزام ہے۔ نیب شہباز شریف کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی بھی تحقیقات کر رہا ہے۔