Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Aug 23, 2019 02:00 am views : 238

Location : Domestic place

The Modi government has demanded that the media be banned in occupied Kashmir
  • Urdu

مودی حکومت سے مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندی اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے

font size="3" face="jameel-noori-nastaleeq">مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندی کے خلاف ملک کے دیگر حصوں کی طرح بلوچستان میں بھی مظاہرے ہوئے ہیں
اور مودی حکومت سے مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندی اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے
بلوچستان یونین آف جرنلسٹ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں  میڈیا کے بلیک آؤٹ اور صحافیوں پر پابندی کے خلاف کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ ہوا -شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا ے اورمقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر پابندی کے خلاف نعرے لگائے
 مظاہرے سے خطاب کرتے ہوئے بلوچستان  یو نین آف جرنلسٹس کے صدر ایوب تر ین اور کوئٹہ پریس کلب کے صدر رضا ء الر حمان  کا کہنا تھا  کہ مقبوضہ کشمیر میں میڈیا بلیک آؤٹ اور صحا پر قدغن  کی وجہ سے وہاں انسانی حقوق کی پامالی کے واقعات میں اضافہ ہو چکا ہے  جو آزادی صحافت کی خلاف ورزی ہے -
صحافیوں کے نمائندوں نے اقوام متحدہ اور عالمی اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے مطالبہ کیا کہ وہ فوری طور پر مداخلت کرکے بھارتی حکومت کو مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر عائد پابندی کو ختم کرنے پر مجبور کر دے -
بلوچستان یونین آف جرنلسٹس کے نا ئب صدر سلمان اشرف نے ایک قرارداد کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں میڈیا پر
ہٹانے کا مطالبہ کیا -پابندی
اور غیر ملکی صحافیوں کو فوری طور پر مقبوضہ کشمیر میں داخل ہونے کی اجازت دی جاۓ تاکہ وہاں مسلسل کر فیوں سے پیدا شدہ صورتحال بین الاقوامی برادری پر اشکار ہوسکے

Recent News

Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory 1:15
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory
Mar 31, 2026 03:15 pm
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship 1:26
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship
Mar 31, 2026 02:30 pm
US troops Middle East 1:16
US troops Middle East
Mar 31, 2026 01:00 pm
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal 1:37
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal
Mar 31, 2026 11:00 am
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral 1:09
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral
Mar 30, 2026 04:00 pm
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins 3:05
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins
Mar 30, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved