Aug 23, 2019 02:00 am
views : 227
Location : Domestic place
Three-day International Petting Exhibition ends in Balochistan
بلو چستان یو نیورسٹی میں تین روزہ بین القوامی پیٹنگ ایگزبیویشن
بلو چستان یو نیورسٹی میں تین روزہ بین القوامی پیٹنگ ایگزبیویشن اختتام پذیر ہو گیا
،،،نمائش میں بوری کی اوپر اپنے جذبات اور احساسات کو اظہار کر کے مصوروں نے اپنی مہارت کا مظا ہر ہ کیا ،،،عمان کے آرٹسٹ بھی داد دیئے بغیر رہ نہ سکے ،،
بلو چستان یونیورسٹی میں خالی بوریوں پر پیٹنگز کا سہ روزہ منفر د
نمائش کا اہتمام یونیورسٹی کے فائن آرٹس ڈیپارٹمنٹ نے کیا تھا
پینٹگز کے لئے پہلی مرتبہ خالی بوریوں کو استعمال میں لا گیا تھا
بوریوں پر پیٹنگز کا فن سکھانے والے موسی عمر تھے ،،،جو کہ عمان سے آئے تھے
صرف تین روزہ تربیت کے بعد یونیورسٹی کے طلبااور طالبات نے نے فن کے حوالے اپنی صلاحتیوں کا بھرپور مظاہر ہ کیا
طلبا اور طالبات نے خالی بوریوں پر ہز اروں سال قدیم مہر گڑ ھ کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے علا وہ خواتین کے مسائل کو اجاگر کیا گیا تھا