Aug 23, 2019 05:33 am
views : 243
Location : Domestic place
Indian claims are an attempt to divert attention from genocide in occupied Kashmir
Prime Minister Imran Khan
بھارتی دعوٰی مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی سے توجہ ہٹانے کی کوشش ہے
وزیراعظم عمران خان
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ بھارتی میڈیا دعویٰ کر رہا ہے افغانستان سے دہشت گرد مقبوضہ کشمیر میں داخل ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں عالمی برادری کو خبردار کرتا ہوں کہ بھارت جھوٹا آپریشن کرسکتا ہے اور اس جعلی آپریشن کا مقصد انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے عالمی برادری کی توجہ ہٹانا ہوگا