Aug 24, 2019 12:57 pm
views : 256
Location : Domestic place
'Modi govt following genocide of Muslims, Kashmir easy victim'
'مودی سرکار مسلمانوں کی نسل کشی کے در پے، کشمیری آسان شکار'
وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا نئے اراکین الیکشن کمیشن کی تقرری آئینی طریقہ کار کے تحت کی گئی، آئین کے تحت چیف الیکشن کمشنر حلف لینے سے انکار نہیں کرسکتے، دونوں اراکین دیانتدار اور قانون کے ماہر سمجھے جاتے ہیں، ملک کی تمام بار ایسوسی ایشنز اور کونسلز نے تقرریوں کی حمایت کی۔