Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Aug 25, 2019 03:11 pm views : 295

Location : Domestic Place

Muzaffarabad- Pakistan hasn't kept 'sparklers and spices' for Shab-e-Barat Sh Rasheed
  • Urdu

مظفر آباد، نازی مودی کے احمقانہ اقدامات بھارت کو لے ڈوبیں گے،شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نازی مودی کے احمقانہ اقدامات بھارت کو لے ڈوبیں گے۔
مظفر آباد میں ریلی سے خطاب کے دوران شیخ رشید احمد نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر پر قبضہ بھارتی قیادت کا سوچاسمجھا منصوبہ ہے، بھارت کشمیری مسلمانوں کو یرغمال بنا کر وادی پر قبضہ کرناچاہتا ہے، خطے میں بھارت کی حکمرانی کے خواب کو پاش پاش کریں گے، نازی مودی کے احمقانہ اقدامات بھارت کو لے ڈوبیں گے۔
وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بھارت کو پاکستان اور چین کی دوستی کھٹکتی ہے، مقبوضہ کشمیر میں آکر بھارت کا ایجنڈا مکمل نہیں ہوا، بھارت آزاد کشمیر پر بھی حملہ کرسکتا ہے، پاکستان پر حملہ ہوا تو خطے کا نقشہ بدل جائےگا، بھارت مذہب کی لڑائی لڑرہا ہے، یہ لڑائی پاکستان اور بھارت کی نہیں بلکہ برصغیر کی لڑائی ہوگی، قوم نےپیٹ پر پتھر باندھ کر ملک کو ایٹمی قوت بنایا ہے، پاکستان کا میزائل نظام دفاع وطن کیلئے استعمال ہو گا۔
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ بھارت کی کوشش ہے پاکستان کو اندر سے توڑا جائے، ہمیں سیاسی ،سفارتی اور معاشی محاذپر ایک ہو کر کشمیریوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا، کشمیر کا غدار مودی کا یار ہوگا، وزیراعظم عمران خان نے پہلی دفعہ جرات کے ساتھ مودی کو فاشسٹ اور ہٹلر کہا، 50 سال میں عمران خان پہلے وزیراعظم ہیں جو سلامتی کونسل میں گئے۔

Recent News

Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory 1:15
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory
Mar 31, 2026 03:15 pm
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship 1:26
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship
Mar 31, 2026 02:30 pm
US troops Middle East 1:16
US troops Middle East
Mar 31, 2026 01:00 pm
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal 1:37
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal
Mar 31, 2026 11:00 am
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral 1:09
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral
Mar 30, 2026 04:00 pm
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins 3:05
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins
Mar 30, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved