Aug 26, 2019 03:00 am
views : 242
Location : Domestic place
Bilawal to inquire about Zardari's health in jail today.
بلاول بھٹو آج اڈیالہ جیل میں آصف زرداری سے ملاقات کریں گے
سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کا دن مقرر ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنے والد سے جیل میں ملاقات کے لئے جائیں گے۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی قائدین اور وکلا کی ٹیم بھی سابق صدر سے ملاقات کرے گی۔
بتایا گیا ہے کہ سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت چند دنوں سے ناساز ہے جس کے سبب بلاول کے علاوہ بختاور اور آصفہ بھی تشویش کا شکار ہیں،آج ملاقات کے دوران بلاول، آصف زرداری سے ان کی صحت کے متعلق بھی دریافت کریں گے۔