Aug 27, 2019 01:27 am
views : 248
Location : Domestic place
Maleeha Lodhi briefs UNGA President Maria over Kashmir unrest
ملیحہ کی صدر جنرل اسمبلی سے ملاقات، وادی میں بھارتی جارحیت سے آگاہ کیا
ملیحہ لودھی نے جنرل اسمبلی کی صدر ماریہ اسپنوزا سے ملاقات کی ہے
ملیحہ لودھی کا کہنا تھا غاصبانہ تسلط نے مقبوضہ کشمیر کو اندھیروں میں دھکیل دیا ہے، بھارت نے تین ہفتے سے زیادہ عرصے سے کشمیریوں کی تمام آزادیاں سلب کر رکھی ہیں، اقوام متحدہ کی کشمیر پر تاریخی ذمہ داریاں ہیں جو اسے نبھانی چاہیں،عالمی برادری کو کشمیری عوام کو انکا جائز حق خودارادیت دلوانے کے لیے کردار ادا کرنا ہوگا۔