Aug 28, 2019 11:38 am
views : 275
Location : Domestic place
Humanitarian crisis in Kashmir: India continues oppression and violation of Int'l laws
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 24 واں روز، لوگ گھروں میں محصور
مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کا 24 واں روز، لوگ گھروں میں محصور
کشمیریوں کی زندگی جہنم بنا دی گئی، کھانے پینے کی اشیاء ادویات ختم ہوگئی، چپے چپے پر تعینات بھارتی فوج ڈائلسز کے مریضوں کو ہسپتال جانے کی اجازت نہیں دے رہی۔ کرفیو کی وجہ سے ادویات کی بھی قلت ہوگئی۔
بھارتی فوج گھروں سے باہر نکلنے والوں کو پیلٹ گن سے نشانہ بنا رہی ہے، چھ سالہ بچی والد کے ساتھ بائیک پر گئی تو اسے بھی پیلٹ گن سے نشانہ بنایا گیا۔