Aug 29, 2019 01:48 am
views : 282
Location : Domestic place
Kashmir dispute to be settled during PM Khan and Gen Bajwa's tenure: Sheikh Rasheed
'وزیراعظم اور آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کے دور میں مسئلہ کشمیر حل ہوگا'
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کشمیر میں جو رہا ہے اسے ماسٹر پلان کا حصہ ہونے کا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، پاکستان کی خارجہ پالیسی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی قیادت میں اچھی جا رہی ہے، کشمیر کو جب تک آزاد نہیں کراتے دم نہیں لیں گے، سمجھوتہ ایکسپریس بند کر دی ہے کوئی چلا کر دکھائے۔
شیخ رشید کا کہنا تھا آصف علی زرداری سے سیاسی اختلافات ہیں ذاتی دشمنی نہیں، آصف علی زرداری کی ہسپتال منتقلی اچھا اقدام ہے۔