Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Aug 30, 2019 12:47 pm views : 277

Location : Domestic place

Prime Minister Imran Khan will remain with Kashmir till independence
  • Urdu

کشمیر کی آزادی تک ان کے ساتھ کھڑے رہیں گے: وزیراعظم عمران خان

 وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا 80 لاکھ کشمیری 4 ہفتے سے کرفیو کے باعث بند ہیں، کشمیریوں کے دکھ میں پوری طرح شامل ہیں، بھارتی حکومت انسانوں پر ظلم کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا آر ایس ایس میں مسلمانوں کیخلاف نفرت ہے، یہ تنظیم جرمن نازی پارٹی سے متاثر ہو کر بنائی گئی، آر ایس ایس کا نظریہ ہے کہ مسلمانوں کو برابری کا حق نہیں ملنا چاہیئے، آر ایس ایس کے نظریے نے بھارت پر قبضہ کرلیا، ہر فورم پر کشمیرکی جنگ لڑوں گا۔
عمران خان کا کہنا تھا نیویارک ٹائمز میں کشمیر پر آج میرا مضمون شائع ہوا ہے، جب مسلمانوں پر ظلم ہوتا ہے تو عالمی ادارے خاموش رہتے ہیں، آر ایس ایس کے رکن نے گاندھی کو قتل کیا تھا۔ انہوں نے کہا بھارتی اپوزیشن کو بھی سری نگر نہیں جانے دیا گیا، مودی اپنے تکبر میں جو کر بیٹھا ہے اب کشمیر آزاد ہوگا۔
وزیراعظم نے مزید کہا بھارت کی کوشش ہے توجہ ہٹانے کیلئے کشمیر میں کچھ نہ کچھ کرے، مودی کو بتانا چاہتا ہوں اینٹ کا جواب پتھر سے دیں گے، آزاد کشمیر میں کچھ کیا تو ہماری فوج پوری طرح تیار ہے، 2 ایٹمی طاقتیں آمنے سامنے ہوں گی تو پوری دنیا کو نقصان ہوگا، جنرل اسمبلی میں مسئلہ کشمیر اجاگر کروں گا، ایک ماہ سے کشمیریوں کو بند کیا ہوا ہے۔

Recent News

Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi 1:02
Ali Zafar Wins Defamation Case Against Meesha Shafi
Mar 31, 2026 05:30 pm
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing 1:02
Pakistan and China Hold Key Talks in Beijing
Mar 31, 2026 05:00 pm
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory 1:15
Rain Expected in Karachi? New Weather Advisory
Mar 31, 2026 03:15 pm
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship 1:26
Crackdown on Illegal Pakistani Citizenship
Mar 31, 2026 02:30 pm
US troops Middle East 1:16
US troops Middle East
Mar 31, 2026 01:00 pm
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal 1:37
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal
Mar 31, 2026 11:00 am
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral 1:09
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral
Mar 30, 2026 04:00 pm
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins 3:05
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins
Mar 30, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved