راولپنڈی،یہ اختتام کا آغاز ہے،انشاء اللہ کشمیر بنے گا پاکستان،ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سا ئٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کیا،جس میں انہوں نے بھارتی نیوز چینل کی بھارت میں پاکستانی پرچم لہرائے جانے کی خبر کو اپنے زاتی ٹوئٹر اکاؤنٹ سے شیئر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اختتام کا آغاز ہے، ٹوئٹ کے اختتام پر ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارتی نیوز چینل کو مخاطب کیا اور کہاکشمیر بنے گا پاکستان، پاکستان زندہ باد۔