Sep 03, 2019 12:37 pm
views : 306
Location : Domestic place
'PM's statement on nuclear states turned out of context'
'جوہری ریاستوں پر وزیراعظم کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا'
ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے پاکستان کی نیوکلیئر پالیسی تبدیل نہیں ہوئی، وزیراعظم کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔
ڈاکٹر فیصل نے اپنے ٹویٹ میں میں کہا دو جوہری ممالک کے درمیان تنازعہ نہیں ہونا چاہئے، پاکستان کی نیوکلیئرپالیسی تبدیل نہیں ہوئی، جوہری ریاستوں پر وزیراعظم کے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا۔