Sep 03, 2019 12:40 pm
views : 272
Location : Domestic place
Security abolished from Nawaz Sharif's residence, police cabins also returned
نواز شریف کی رہائش گاہ سے سکیورٹی ختم، پولیس کیبنز بھی واپس
جاتی امرا میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی رہائشگاہ سے سکیورٹی ختم کر دی گئی
کیبن سابق دور حکومت میں جاتی امرا میں موجود پولیس اہلکاروں کیلئے رکھے گئے تھے۔ جاتی امرا میں موجود پولیس کیبن پنجاب پولیس کی ملکیت ہیں۔
سکیورٹی بنکرز و چیک پوسٹوں کو پہلے ہی ہٹایا جا چکا ہے ، تاہم پولیس سکیورٹی کے استعمال کے کیبن کی واپسی اب کی گئی ہے۔