Sep 04, 2019 12:25 pm
views : 288
Location : Domestic place
Maryam, Yousaf Abbas produced before NAB court in Chaudhry Sugar Mills case
چوہدری شوگر ملز کیس: مریم نواز اور یوسف عباس احتساب عدالت پیش
چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم نواز اور یوسف عباس کو جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر دوبارہ عدالت میں پیش احتساب عدالت میں چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت ہوئی۔ نیب پراسکیوٹر حافظ اسد اللہ نے مریم نواز اور یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کر دی۔ نیب پراسیکیوٹر نے موقف اپنایا کہ مریم نواز سے تفتیش کا عمل جاری ہے مگر وہ تفتیش میں تعاون نہیں کر رہی، عدالت سے استدعا ہے کہ دونوں ملزموں کے جسمانی ریمانڈ میں 15 روز کی توسیع دی جائے