Sep 11, 2019 12:00 am
views : 249
Location : Domestic place
PM Imran to hold 'big' rally in Muzaffarabad on Friday
وزیراعظم عمران خان کا 13 ستمبر کو مظفرآباد میں بڑا جلسہ کرنیکا اعلان
وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا جلسے کا مقصد مقبوضہ کشمیرمیں جاری بھارتی مظالم کیخلاف دنیا کو پیغام دینا ہے، مظفرآباد جلسے کا مقصد کشمیریوں کو یقین دلانا ہے کہ پاکستان ان کے ساتھ کھڑا ہے۔