Sep 11, 2019 11:52 am
views : 271
Location : Domestic place
Pakistan calls for strengthening of UNMOGIP after LoC violations by India
پاکستان کا ایل او سی پر اقوام متحدہ کے نگران مشن کو مضبوط کرنیکا مطالبہ
پاکستانی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں امن مشنز پر مباحثے سے خطاب کرتے ہوئے کہا یو این مشن کو بھارتی خلاف ورزیوں کی سخت نگرانی کرنی چاہیے، 5 اگست کے بعد اقوام متحدہ نگران مشن کا کردار مزید اہم ہوگیا، سلامتی کونسل کو نگران مشن کی رپورٹنگ ذمہ داریوں میں بھی اضافہ کرنا چاہیے، اقوام متحدہ نگران مشن کے میزبان کی حیثیت سے پاکستان ذمہ داریوں سے آگاہ ہے۔