Sep 11, 2019 01:43 am
views : 277
Location : Domestic place
Media trial being held regarding forward block: Siraj Durrani
فارورڈ بلاک بنانے کے حوالے سے میڈیا ٹرائل کیا جا رہا ہے: آغا سراج درانی
اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا الزامات جھوٹ کا پلندہ ہیں، کوئی غلط کام کیا نہ ہی کرپشن کی، میرے ہاتھ صاف ہیں جو وقت ثابت کر دے گا، جیلوں میں رہنا میرے لیے نئی بات نہیں، پیپلز پارٹی کا سچا جیالا ہوں جو جھکتا ہے نہ ہی بکتا ہے، کارکن بن کر شروعات کی، اتفاقی سیاست دان نہیں بنا، بلاول بھٹو، آصف زرداری اور فرالا تالپور پر مکمل اعتماد ہے۔
آغا سراج درانی کا کہنا تھا پارٹی کے خلاف ہونے والی ایسی سازشوں کو پارٹی قیادت کے حکم پر مکمل طور پرناکام بنائیں گے۔