Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Sep 20, 2019 06:27 pm views : 281

Islamabad- Mushaal Hussein Mullick's meets Turkish delegation
  • Urdu

مقبوضہ کشمیر میں اب تک چالیس ہزار سے زائد نوجوانوں کو غائب کردیا گیا ہے،مشعال ملک

حریت رہنما یسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد کرفیو کے دوران اب تک 40 ہزار سے زائد کشمیری نوجوانوں کو غائب کیا گیا ہے جن میں 300 لڑکیاں بھی شامل ہیں۔
 ان خیالات کا اظہار انہوں نے  ترک صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اور بعد ازاں ان کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا ترکی نے ہمیشہ کشمیریوں کا حق اور سچ پر ساتھ دیا ہے، مودی شروع سے ہی کشمیریوں کے خون کا پیاسا ہے، شہدا کو اپنے گھروں میں دفنا رہے ہیں، ہمارا مطالبہ ہے کہ ہندوستان فوج کو فورا نکالا جائے اور تمام قیدیوں کو فی الفور آزاد کیا جائے، ہمیں اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت دلایا جائے،مشعال ملک نے کہا کہ یٰسین ملک کے خلاف اگلے ماہ سے ڈیتھ ٹرائل شروع کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے،عالمی میڈیا دنیا بھر میں ہماری آواز اٹھائے۔
اس موقع پر ترک صحافیوں نے کہا کہ ترک عوام کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں، عالمی برادری کو کشمیر کی صورتحال کو نوٹس لینا چاہئیے، ترک صحافی کا کہنا تھا کہ ہم اس وقت مطمئن ہونگے جب بھارتی فوج کشمیر سے نکلے گی اور استصواب رائے کرایا جائے گا۔

Recent News

Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal 1:37
Pakistan Rejects Smart Lockdown Proposal
Mar 31, 2026 11:00 am
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral 1:09
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral
Mar 30, 2026 04:00 pm
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins 3:05
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins
Mar 30, 2026 03:00 pm
Deadly Rains Hit KPK, 9 Killed 1:53
Deadly Rains Hit KPK, 9 Killed
Mar 30, 2026 02:00 pm
PIA Flight PK-785 Lands at Heathrow 1:04
PIA Flight PK-785 Lands at Heathrow
Mar 30, 2026 12:00 pm
Massive Fire Breaks Out at Private Superstore 1:09
Massive Fire Breaks Out at Private Superstore
Mar 30, 2026 11:00 am
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral 1:53
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral
Mar 28, 2026 05:30 pm
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World 1:18
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World
Mar 28, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved