Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Oct 04, 2019 05:56 pm views : 275

Location : GHQ

Corps commanders reiterate resolve to give 'befitting response' to any Indian aggression.
  • Urdu

راولپنڈی،پاک فوج نے کسی بھی بھارتی مس ایڈونچر کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان

پاک فوج نے کسی بھی بھارتی مس ایڈونچر کا منہ توڑ جواب دینے کا اعلان کردیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت جی ایچ کیو میں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی۔
آرمی چیف نے کور کمانڈر کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، بہادر کشمیری بھائیوں کے حق خودارادیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
انہوں نے مزید کہا کہ ملک کی عزت، وقار اور سلامتی کا ہر قیمت پر دفاع کیا جائے گا، پاک فوج مادر وطن کے دفاع کے لیے مکمل طور پر تیار اور پُرعزم ہے۔
کور کمانڈر کانفرنس میں مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال اور پاکستان کے سیکیورٹی حالات پر غور کیا گیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس نے اعلان کیا کہ کسی بھی بھارتی مس ایڈونچر کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔
کور کمانڈر کانفرنس نے اقوام متحدہ میں تنازع کشمیر مؤثر طور پر اجاگر کرنے کو تسلیم کیا اور پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی غیر ملکی سازشوں سے نمٹنے کی کوششوں کی تعریف کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈر کانفرنس نے بھارتی کمانڈر کی جانب سے غیر ذمے دارانہ بیانات کا بھی جارحانہ انداز میں جواب دینے کا اعلان کیا۔

Recent News

Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral 1:09
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral
Mar 30, 2026 04:00 pm
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins 3:05
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins
Mar 30, 2026 03:00 pm
Deadly Rains Hit KPK, 9 Killed 1:53
Deadly Rains Hit KPK, 9 Killed
Mar 30, 2026 02:00 pm
PIA Flight PK-785 Lands at Heathrow 1:04
PIA Flight PK-785 Lands at Heathrow
Mar 30, 2026 12:00 pm
Massive Fire Breaks Out at Private Superstore 1:09
Massive Fire Breaks Out at Private Superstore
Mar 30, 2026 11:00 am
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral 1:53
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral
Mar 28, 2026 05:30 pm
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World 1:18
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World
Mar 28, 2026 03:00 pm
Message to Divorced Women Goes Viral 1:15
Message to Divorced Women Goes Viral
Mar 28, 2026 01:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved