Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Oct 09, 2019 12:20 pm views : 339

Location : Domestic Place

Islamabad- The Best Country Declared to Pakistan for Diplomacy, Federal Interior Minister
  • Urdu

اسلام آباد، پاکستان کو سفارتکاری کیلئے محفوظ ملک قرار دیا جاچکا ہے، وفاقی وزیر داخلہ

وزیر داخلہ اعجاز شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو سفارت کاری کے لیے محفوظ ملک قرار دیا جا چکا ہے، پولیس کے محکمے میں 9 سال بعد بھرتیاں کی جارہی ہیں۔
وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 9 سال میں اسلام آباد کی آبادی تین گنا بڑھ گئی ہے، آبادی میں اضافے کے باوجود اسلام آباد پولیس میں اضافہ نہیں ہوا۔
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ پاکستان کو سفارت کاری کے لیے محفوظ ملک قرار دیا جا چکا ہے، پولیس کے محکمے میں 9 سال بعد بھرتیاں کی جارہی ہیں۔ اسلام آباد پولیس میں 12 سو 60 اہلکار بھرتی کیے جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ نریندر مودی کی حکومت اس وقت دباؤ میں ہے، وزیر اعظم نے جو آواز اٹھائی ہے امید ہے مقبوضہ وادی سے کرفیو اٹھے گا۔ 27 اکتوبر کو مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے قبضہ کیا تھا۔
اس سے قبل ایک موقع پر اعجاز شاہ کا کہنا تھا کہ پوری قوم کو فخر ہے انہوں نے عمران خان جیسے لیڈر کو چنا ہے، دنیا کو پیغام گیا ہے کہ پاکستان کشمیر پر اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ عمران خان نے بھارت کا گھناؤنا چہرہ دنیا کے سامنے رکھ دیا، وہ پہلے لیڈر ہیں جنہوں نے پاکستان اور اسلام کی بھی نمائندگی کی ہے۔
انہوں نے کہا تھا کہ آج کشمیری بھائیوں کو یقین ہوگیا ہم ہر صورت ان کے ساتھ ہیں اور کشمیر کے حق کے لیے ہر حد تک جائیں گے۔

Recent News

Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral 1:09
Dollar Shower at Wedding in Sialkot Goes Viral
Mar 30, 2026 04:00 pm
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins 3:05
438th Urs of Sufi Saint Madho Lal Hussain Begins
Mar 30, 2026 03:00 pm
Deadly Rains Hit KPK, 9 Killed 1:53
Deadly Rains Hit KPK, 9 Killed
Mar 30, 2026 02:00 pm
PIA Flight PK-785 Lands at Heathrow 1:04
PIA Flight PK-785 Lands at Heathrow
Mar 30, 2026 12:00 pm
Massive Fire Breaks Out at Private Superstore 1:09
Massive Fire Breaks Out at Private Superstore
Mar 30, 2026 11:00 am
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral 1:53
Ayeza Khan’s Bold Photoshoot Goes Viral
Mar 28, 2026 05:30 pm
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World 1:18
Fourth-Grade Educated Mechanic Amazes World
Mar 28, 2026 03:00 pm
Message to Divorced Women Goes Viral 1:15
Message to Divorced Women Goes Viral
Mar 28, 2026 01:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved