Oct 10, 2019 12:55 pm
views : 311
Location : Domestic Place
Islamabad- Nation stands under the leadership of PM, Firdous Aashiq Awan
اسلام آباد، قوم وزیر اعظم کی قیادت میں چٹان بن کر کھڑی ہے، فردوس عاشق اعوان
http://www.tnnasia.tv
وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پاکستان میں ادارے لوگوں کے تابع نہیں ہوں گے، اب لوگ اداروں کے تابع ہوں گے۔
فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ حکومت پر تنقید کرنا اور صحیح راستہ دکھانا میڈیا کا کام ہے۔ میڈیا کی طرف سے اصلاح کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑکی ہے۔ قوم وزیر اعظم کی قیادت میں چٹان بن کر کھڑی ہے۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ دنیا کی نظریں پاکستانی عوام کی طرف ہیں۔