Oct 10, 2019 02:00 pm
views : 326
Location : Supreme Court of Pakistan
Islamabad- Supreme Court Verdict
اسلام آباد، 20 مرتبہ سزائے موت پانے والا ملزم بری
http://www.tnnasia.tv
سپریم کورٹ نے 20 بار سزائے موت کے مجرم کو بری کرنے کا حکم دے دیا، مجرم عمرعدیل پر خود کش بمبار کی معاونت کا الزام تھا۔
چیف جسٹس پاکستان نے سماعت کے دوران ریمارکس دئیے کہ قانون کے مطابق شہادت نہ ہو تو ہم کیا کریں، ملوث ہونے میں ثابت کرنے کیلئے کچھ تو شہادت ہونی چاہیئے۔
سال 2007ء میں ہونے والے خود کش دھماکے میں 20 افراد شہید اور 36 زخمی ہوئے تھے۔