Oct 10, 2019 04:11 pm
views : 317
Location : Domestic Place
Lahore- Nawaz Sharif Important message for Moulana Fazal ur Rehman
لاہور، حکومت کے خاتمے تک ہم آپ کے ساتھ ہیں، نواز شریف کا مولانا فضل الرحمٰن کو خط
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے جیل سے جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے نام ایک خط لکھا ہے۔
خط مولانا فضل الرحمن کو موصول بھی ہوگیا ہے۔
خط میں نواز شریف نے مولانا فضل الرحمن کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پوری قیادت اور کارکنان آپ کے ساتھ ہیں۔ موجودہ حکومت دھاندلی زدہ ہے۔
نواز شریف کا کہنا تھا کہ حکومت کے خاتمے تک ن لیگ جے یو آئی کے ساتھ کھڑی ہے۔