واشنگٹن، 19 سالہ جنگ کو ختم کرنا چاہتے ہیں، امریکی صدر
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ہم افغانستان سے 19 سالہ جنگ کو ختم کرنا چاہتے ہیں۔ اب گھر جانے کا وقت آگیا ہے۔
ایک بیان میں امریکی صدر کا کہنا تھا کہ ہم قلیل وقت کیلئے افغانستان میں تھے۔ یہ وقت اب گھر واپس آنے کا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ہم افغانستان سے 19 سالہ جنگ کو ختم کرنے کے خواہاں ہیں۔