Jul 25, 2020 02:58 pm
views : 226
Location : Domestic Place
Lahore- Deployment of Fazlur Rehman's brother in Karachi is shameful, Fayyaz-ul-Hassan Chauhan
لاہور، فضل الرحمان کے بھائی کی کراچی میں تعیناتی شرمناک ہے، فیاض الحسن چوہان
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کلبھوشن کے معاملے پر آل پاکستان لوٹ مار ایسویسی ایشن نے طوفان بپا کیا، لیگی صدر نے آج تک کلبھوشن کا نام تک نہیں لیا، میثاق جمہوریت غیر ملکی طاقتوں نے (ن) لیگ، پیپلزپارٹی کے درمیان کر ایا، جس میں طے ہوا کہ بھارت کیخلاف کوئی بات نہیں ہوگی، وزیر قانون نے بھارتی جاسوس سے متعلق گزشتہ روز واضح کر دیا۔
وزیر اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا مولانا فضل الرحمان کے بھائی خیبرپختونخوا میں عام سے ملازم تھے، سندھ حکومت کی ریکوزیشن پر انہیں وہاں بلوایا گیا اور ڈی سی لگا دیا گیا، مولانافضل الرحمان کی سیاست اصول نہیں وصول کی ہے، سب کے سامنے آگیا کہ یہ کس طرح وصولیاں کرتے ہیں۔