Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Jul 27, 2020 02:38 pm views : 245

Location : different Areas

Karachi- Polio campaign resumes after four-month hiatus
  • Urdu

کراچی،چار ماہ کے تعطل کے بعد پولیو مہم کا دوبارہ آغاز

پولیو مہم کے افسران کے مطابق وباء کے دوران پولیو مہم کو دوبارہ شروع کرنے کا مقصد پولیو کی بیماری کے دوبارہ زور پکڑنے کے خیال کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔
یونین کونسل کمیونی کیشن سپورٹ آفیسر نے بتایا
پاکستان اور افغانستان دنیا میں دو ایسے ممالک ہیں جہاں پولیو کی بیماری ابھی بھی موجود ہے۔ پولیو کے ایک ایمرجنسی سینٹر کے اعلامئے کے مطابق پولیو کے قطرے پلانے والے ورکرز کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ بچوں اور اہلخانہ سے فاصلہ برقرار رکھتے ہوئے قطرے پلانے کا عمل جاری رکھیں۔
کورونا سے بچاؤ کی غرض سے پولیو ورکرز کو ان کے ذاتی استعمال اور بچوں کے والدین کو فراہم کرنے کیلئے ماسک اور سینی ٹائیزر فراہم کئے گئے ہیں۔
پولیو ورکرز کا کہنا ہے کہ والدین اپنے بچوں کو اس لاعلاج بیماری سے بچانے کیلئے پولیو کے قطرے لازمی پلائیں ۔
اس حوالے سے ایک پولیو ورکر نے بتایا
ڈبلیو ایچ او کے اعداد وشمار کے مطابق 2020 میں اب تک پاکستان میں 60 پولیو کیسز سامنے آئے ہیں۔ یہ تعداد 2017 میں آٹھ 2018 میں بارہ تھی۔ 2019 میں تعداد میں ایک مرتبہ پھر اضافہ ہوگیا اور کیسز کی تعداد147 تک پہنچ گئی۔
ڈاکٹر قیصر سجاد نے پولیو کی مہم پر بات کرتے ہوئے بتایا
گزشتہ سال پاکستان کے شمالی علاقوں میں مذہبی انتہا پسندوں نے اس افواع کے بعد کے پولیو کے قطرے پینے کے بعد بیمار ہورہے ہیں۔ دیہاتوں پر واقع پولیو سینٹرز پر دھاوا بول دیا اور سینٹر کو نذر آتش کردیا تھا۔ ان واقعات میں ایک لیڈی پولیو ورکر اور دو پولیس اہلکار گولی لگنے سے ہلاک ہوگئے تھے۔ جس کے بعد پولیو مہم کو روک دیا گیا تھا۔

Recent News

Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral 1:01
Indian Rapper Badshah Marries Again; Wedding Photos & Videos Go Viral
Mar 25, 2026 04:00 pm
Global Supply Concerns 1:26
Global Supply Concerns
Mar 25, 2026 03:00 pm
Spain to Legalize Undocumented Migrants, 15,000 Pakistanis Expected to Benefit 1:26
Spain to Legalize Undocumented Migrants, 15,000 Pakistanis Expected to Benefit
Mar 25, 2026 02:00 pm
US Sends 15-Point Peace Plan, Iran 6 Key Conditions 2:00
US Sends 15-Point Peace Plan, Iran 6 Key Conditions
Mar 25, 2026 01:00 pm
Smart Lockdown in Sindh 1:19
Smart Lockdown in Sindh
Mar 25, 2026 11:00 am
Pakistan Steps Up Diplomatic Efforts as Trump 1:12
Pakistan Steps Up Diplomatic Efforts as Trump
Mar 24, 2026 05:00 pm
Pakistan Tops Global Pollution Rankings in 2025, data shows 1:02
Pakistan Tops Global Pollution Rankings in 2025, data shows
Mar 24, 2026 02:00 pm
Lift and-Robbery Suspect Arrested in Rawalpindi 1:01
Lift and-Robbery Suspect Arrested in Rawalpindi
Mar 24, 2026 01:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved