Aug 04, 2020 03:46 pm
views : 242
Location : Domestic Place
Karachi- Coronavirus kills 15 Pakistanis, Infects 432 in 1day, Positive cases has surged to 280,461, fatalities has jumped to 5,999
کراچی، کورونا کا پھیلاؤ کم: ایک دن میں 15 افراد جاں بحق، اب تک 5 ہزار 999 اموات
www.tnnasia.tv
نیشنل
کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ چوبیس
گھنٹوں کے دوران چار سو بتیس نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں تیرانوے ہزار
تین سو چھتیس ، سندھ میں ایک لاکھ اکیس ہزار سات سو پانچ، خیبر پختونخوا
میں چونتیس ہزار دو سو تریپن ، بلوچستان میں گیارہ ہزار سات سو ستتر، گلگت
بلتستان میں دو ہزار ایک سو اٹھانوے، اسلام آباد میں پندرہ ہزار پچانوے
جبکہ آزاد کشمیر میں دو ہزار ستانوے کیسز رپورٹ ہوئے۔
پنجاب میں دو ہزار
ایک سو تریپن، سندھ میں دو ہزار دو سو چھبیس، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار
دو سو آٹھ، اسلام آباد میں ایک سو سڑسٹھ، بلوچستان میں ایک سو چھتیس، گلگت
بلتستان میں پچپن اور آزاد کشمیر میں چون مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔