Aug 12, 2020 08:28 pm
views : 247
Location : National Assembly
Islamabad- NA Unanimously Adopts Resolution On ‘Khatam-un-Nabiyeen’
قومی اسمبلی نے متفقہ طور پرنصابی کتب میں بھی نبی آخرالزماں کے نام کے ساتھ لفظ خاتم النبین لازمی لکھنے کی قرارداد منظور کرلی
قومی اسمبلی نے متفقہ طور پرنصابی کتب میں بھی نبی آخرالزماں کے نام کے ساتھ لفظ خاتم النبین لازمی لکھنے کی قرارداد منظور کرلی۔
پہلےمنظور
کی گئی قرارداد میں صرف سرکاری کتابوں میں لفظ خاتم النبین لکھنے کا کہا
گیا تھا تاہم آج کی متفقہ قرارداد میں غیر سرکاری کتابوں میں بھی لفظ خاتم
النبین لکھا جائے گا۔
قومی اسمبلی میں سرکاری ،غیرسرکاری دستاویزات میں
اسم محمد کے ساتھ لفظ خاتمن النبین لازمی لکھنے کی قراردار وزیرِمملکت
پارلیمانی امور علی محمد خان نے پیش کی تھی۔
علی محمد خان کی پیش کردہ قرارداد منظور کرلی گئی ہے۔