Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Aug 15, 2020 01:57 pm views : 243

Location : Domestic Place

Lahore- Pervaiz Rasheed, Mehmood Achakzai teachers of Maryam Safdar: Fayyaz-ul-Hassan
  • Urdu

لاہور، ملک میں کلبھوشن جیسے کردار سیاست سمیت پر شعبے میں موجود ہیں، فیاض الحسن چوہان

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف کوسب کچھ نظر آرہا ہے کہ پرامن اور انتہاپسند ملک کون ہے، پاکستان میں اقلیتوں کو عزت اوروقار دیا گیا ہے، ہم نے کرتارپور راہداری بنائی، مندروں کی آرائش وتزئین کررہے ہیں، نام نہاد بھارتی جمہورتی اور سیکولرزم دنیا کے سامنے بےنقاب ہوچکا ہے، بھارتی معاشرہ تقسیم کا شکار ہوچکا ہے، مودی سرکار بھارت میں آر ایس ایس نظریے پر گامزن ہے، بھارت چین کے خلاف کچھ کرنہیں سکتا ، بنگلا دیش اور دیگر ہمسایہ ممالک سے بھی بھارت کے تعلقات خراب ہوگئے ہیں، پاکستان کا سیاسی نقشہ قوم اور کشمیریوں کے امنگوں کا ترجمان ہے مقبوضہ کشمیر ہمارا ہے ،مودی کا غروب آفتاب بہت جلد ہوگا۔
فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ جن کو نیب بلاتا ہے تو وویلا شروع ہوجاتا ہے کہ مجھے کیوں نکالا مجھے کیوں بلایا، نیب میں پیشی کو جہموریت کے لیے خطرہ قرار دے دیا جاتا ہے، عثمان بزدار بھی پیش ہوئے لیکن انہوں نے خاموشی سے پیشی دی، اپوزیشن الائیز پارٹیز فار کرپشن مولانا فضل الرحمان کا یہ محبوب مشغلہ ہے، سب نے اپوزیشن کی گزشتہ اے پی سی کا حال دیکھ لیا، نہ 9 من تیل ہوگا نہ رادھا ناچے گی۔
مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھا کہ نوازشریف حکومت کے کم اورعدالتوں کے مفرور اورملزم زیادہ ہیں، اس حوالے سے قانونی اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔ بیگم صفدر اعوان کے استاد پرویز رشید اور محمود خان اچکزئی ہیں، ان کے اسکرپٹ اور ڈائریکٹر محمود اچکزئی ہیں، انہوں نے پرویز رشید کے کہنے پر اپنے والد اور چچا کی ہنستی بستی سیاست اور کاروبار بگاڑ دیا۔

Recent News

US Sends 15-Point Peace Plan, Iran 6 Key Conditions 2:00
US Sends 15-Point Peace Plan, Iran 6 Key Conditions
Mar 25, 2026 01:00 pm
Smart Lockdown in Sindh 1:19
Smart Lockdown in Sindh
Mar 25, 2026 11:00 am
Pakistan Steps Up Diplomatic Efforts as Trump 1:12
Pakistan Steps Up Diplomatic Efforts as Trump
Mar 24, 2026 05:00 pm
Pakistan Tops Global Pollution Rankings in 2025, data shows 1:02
Pakistan Tops Global Pollution Rankings in 2025, data shows
Mar 24, 2026 02:00 pm
Lift and-Robbery Suspect Arrested in Rawalpindi 1:01
Lift and-Robbery Suspect Arrested in Rawalpindi
Mar 24, 2026 01:00 pm
Heavy Rains Alert Across Pakistan — Flash Flood Risk Looms 1:17
Heavy Rains Alert Across Pakistan — Flash Flood Risk Looms
Mar 24, 2026 12:00 pm
Mahira Khan Reveals Her Crush — Fans Left Surprised! 1:05
Mahira Khan Reveals Her Crush — Fans Left Surprised!
Mar 24, 2026 11:00 am
Fire Breaks Out Again in Gul Plaza 1:07
Fire Breaks Out Again in Gul Plaza
Mar 23, 2026 03:30 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved