Aug 16, 2020 04:24 pm
views : 264
Location : Domestic place
Karachi- MQM P Amir Khan demands for new provinces
کراچی سمیت ملک بھر میں نئے صوبوں کا قیام عمل میں لایا جائے،عامر خان
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے کہا ہے کہ کراچی سمیت ملک بھر میں نئے صوبوں کا قیام عمل میں لایا جائے۔
یہ بات متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر ڈپٹی کنوینر عامر خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیئے گئے ایک بیان میں کہی ہے۔
سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ مقامی افراد کو مکمل اختیار دئیے بغیر کراچی کے مسائل کا حل ممکن نہیں ہے۔