Connect Logo
  • Now
  • Featured
  • More...
    • About Us
    • Services
    • Contact Us
    • Careers
  • Login

Featured

Aug 21, 2020 01:00 pm views : 267

Location : Abu Dhabi

AbuDhabi-many other Arab countries are also in various stages of establishing diplomacy with Israel,UAE Minister of State for Foreign Affair
  • Urdu

ابوظہبی، ہماری طرح کئی عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والے ہیں، یو اے ای
www.tnnlive.tv

عرب خبر رساں ادارے کے مطابق ویڈیو لنک پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متعدد عرب ممالک اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے کے مختلف مراحل میں ہیں۔ خطے کو اس سلسلے میں پیش رفت کی ضرورت ہے۔
انور قرقاش نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے تعلقات گرم جوشی کے ساتھ آگے بڑھیں گے کیوں کہ اردن اور مصرف کی طرح ہم نے کبھی اسرائیل سے کوئی جنگ نہیں لڑی۔
اماراتی وزیر کا کہنا تھا کہ اسرائیل میں سفارت خانہ یروشلم کے بجائے تل ابیب میں قائم کیا جائے گا۔  واضح رہے 2018 میں امریکا یروشلم پر اسرئیلی قبضے اور دعوے کو تسلیم کرکے اپنا سفارت خانہ وہاں منتقل کرچکا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ فلسطینی ہمیشہ یہودی آبادکاری کے مقابلے میں ہماری جانب مدد کے لیے دیکھتے تھے ہم نے اسرائیل کے اس اقدام کو روکنے کے لیے امریکی ثالثی کے ساتھ ہونے والے معاہدے کو قیمتی موقعہ سمجھا۔ دونوں ممالک کے مابین ہونے والا یہ ایک مفید معاہدہ ہے۔
واضح رہے 13 اگست کو اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین معمول کے سفارتی قیام کا معاہدہ طے پاچکا ہے جس کے بعد دونوں ممالک کی براہ راست فون کنیکشن کا آغاز کردیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں سفارتی تعلقات سمیت دیگر شعبوں میں تعاون پر بھی اتفاق رائے ہوچکا ہے۔
اس معادے پر مسلم دنیا میں ملا جلا ردعمل سامنے آٰیا ہے۔ ترکی ، ایران اور فلسطین نے اس کی کھل کر مخالفت کی ہے جب کہ سعودی عرب نے فلسطنیوں کے ساتھ کسی معاہدے کے بغیر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا امکان مسترد کردیا ہے۔ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان بھی اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے واضح اعلان کرچکے ہیں۔

Recent News

Smart Lockdown in Sindh 1:19
Smart Lockdown in Sindh
Mar 25, 2026 11:00 am
Pakistan Steps Up Diplomatic Efforts as Trump 1:12
Pakistan Steps Up Diplomatic Efforts as Trump
Mar 24, 2026 05:00 pm
Pakistan Tops Global Pollution Rankings in 2025, data shows 1:02
Pakistan Tops Global Pollution Rankings in 2025, data shows
Mar 24, 2026 02:00 pm
Lift and-Robbery Suspect Arrested in Rawalpindi 1:01
Lift and-Robbery Suspect Arrested in Rawalpindi
Mar 24, 2026 01:00 pm
Heavy Rains Alert Across Pakistan — Flash Flood Risk Looms 1:17
Heavy Rains Alert Across Pakistan — Flash Flood Risk Looms
Mar 24, 2026 12:00 pm
Mahira Khan Reveals Her Crush — Fans Left Surprised! 1:05
Mahira Khan Reveals Her Crush — Fans Left Surprised!
Mar 24, 2026 11:00 am
Fire Breaks Out Again in Gul Plaza 1:07
Fire Breaks Out Again in Gul Plaza
Mar 23, 2026 03:30 pm
Air Canada Plane Crash 1:14
Air Canada Plane Crash
Mar 23, 2026 03:00 pm
Connect Communications

Company

  • About the TNN
  • Executive Profile
  • Mission Statement
  • Careers

Services

  • Services
  • News feed & Gathering
  • Studio & News Production
  • SNG & DSNG Rental

Contact Us

  • 7th Floor Elahi Centre, Main Regal Chowk, Saddar, Karachi, Pakistan.
  • +92-21-32728591 (NET)
  • info@tnnasia.tv
© Copyright 2026 TNN. All Rights Reserved