Sep 06, 2020 06:27 pm
views : 252
Location : Domestic place
Islamabad- Federal govt funding 62% of Karachi transformation package: Asad Umar
اسلام آباد،یہ نہیں ہوگا کہ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہو، حقائق کو مسخ کر کے بتایا جائے اور ہم خاموش رہیں،اسد عمر
وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ یہ نہیں ہوگا کہ سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہو، حقائق کو مسخ کر کے بتایا جائے اور ہم خاموش رہیں۔
اسد
عمر نے وفاقی وزراء علی زیدی اور امین الحق کے ہمراہ کراچی میں نیوز
کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پرسوں سندھ حکومت سے ہونے والی میٹنگ میں تقریباً
تمام منصوبوں پر اتفاق ہو چکا تھا۔
انہوں نے کہا کہ کل جیسے ہی پریس
کانفرنس ختم ہوئی تو میرے پاس پیغام