Sep 06, 2020 08:07 pm
views : 252
Location : Karachi Press club
Karachi- Shia ulema council protest against charlie hebdo
کراچی ،گستاخانہ خاکوں کی اشاعت، شیعہ علما کونسل کا احتجاج
شیعہ علماء کونسل کیجانب سےفرانسیسی اخبار چارلی ہیبڈو کی جانب سے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے فیصلے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
مظاہرے کے شرکا سے ساتھ خطاب کرتے ہوئے مقررین اسلام دشمن قوتیں قر آن پاک کی توہین اور پیغمبر رسول کے خاکے شائع کر کے دنیا کو عالمی جنگ کی آگ میں دھکیلنا چاہتی ہیں پاکستان فرانسس حکومت پر گستاخ آمیز اشاعت کو روکنے کے لئے دباوبڑھائے دین اسلام کے مقدسات کی توہین دنیا کے دو ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو بھڑکانے کے مترادف ہے۔
ذرائع ابلاغ عامہ کے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئےشیعہ علما کونسل کے رہنما سید کامران حیدر کاکہنا تھا کہ سوچی مسجھی سازشوں کے تحت اسلام مخالف اقدامات کئے جاتے ہیں۔
ناظر عباس نقوی کا کہنا تھا کہ مسلمان شدت پسند نہیں ہیں،اقوام متحدہ اسلام مکالف اقدامات کی روک تھام کیلئے کردار ادا کرے ۔