Sep 08, 2020 01:29 pm
views : 247
Location : Domestic place
Karachi- Pakistan Navy releases “Surkhru” on Naval Day
کراچی،پاکستان نیوی نے یومِ بحریہ پر خصوصی ڈاکومنٹری فلم سرخرو ریلیز کردی
پاکستان نیوی نے یومِ بحریہ پر خصوصی ڈاکومنٹری فلم سرخرو ریلیز کردی ہے۔
ترجمان
پاک بحریہ کے مطابق یہ ڈاکومنٹری فلم پاک بحریہ کی جانب سے بھارتی
آبدوز کو پاکستانی پانیوں میں داخل ہونے سے روکنے کی کامیاب کاروائی پر
مبنی ہے۔
4 مارچ 2019 کو ہونے والے اس واقعے میں پاکستان بحریہ نے بھارتی بحریہ کے مذموم ارادوں کو خاک میں ملا دیا۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بھارتی بحریہ کی دراندازی کی یہ ناکام کوشش پلوامہ حملوں کے بعد پیدا کردہ کشیدگی کا تسلسل تھی۔
ڈاکیوفلم سرخرو پاک بحریہ کی جانب سے اپنے بہادر ہیروز کو فرائض کی ادائیگی میں سرخرو ہونے پر خراجِ تحسین ہے۔