Sep 12, 2020 04:26 pm
views : 277
Location : Domestic Place
Islamabad- Afghan issue cannot be resolved through use of force: FM Qureshi
اسلام آباد، افغان مسئلے کا حل طاقت سے ممکن نہیں،وزیر خارجہ
شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغان مسئلے کا حل طاقت کے ذریعے ممکن نہیں، آج دنیا پاکستان کے مؤقف کو تسلیم کر رہی ہے، پاکستان نے افغانستان میں امن کیلئے بھرپور کردار ادا کیا۔
بین الافغان امن مذاکرات سے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ویڈیو لنک سے خطاب کرتے ہوئے کہا بین الافغان مذاکرات قیام امن کیلئے سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، افغان قیادت مذاکرات کے ذریعے قیام امن کی راہ ہموار کرے، افغان امن عمل میں مصالحانہ کردار ادا کیا، عالمی برادری کو بھرپور کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے، افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ وہاں کے عوام نے کرنا ہے، افغانستان میں امن ہم سب کی خواہش ہے۔